مجھے اسلام نے نئی زندگی دی کیونکہ ۔۔ اس انگریز افسر کے ساتھ سڑک پر کیا ہوا جو اس نے کلمہ پڑھ لیا، مسلمان بننے کے بعد کیا بڑی خوشی ملی؟ ویڈیو

image

دنیا میں اللہ پاک نے اچھے اور نیک کاموں کیلئے بندے چن لیے ہوتے۔ اسی طرح کب کس کے نصیب میں خوشی آئے گی یہ بھی اللہ پاک کی ذات ہی جانتی ہے۔

تو بالکل ایک ایسے انگریز شخص کی زندگی کا انمول واقعہ آپکو بتانے جا رہے ہیں جسے سننے کے بعد اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔

بات دراصل یوں ہے کہ اس انگریز شخص کا نام ہے پول جو کہ پولیس افسر ہے۔ جس کے حوالے سے اردگرد کی دوکانوں اور گھروں والے کہتے ہیں کہ اس نے سڑک پر اسلام قبول کیا۔ اس واقعے کے بارے میں جب اس گورے سے سوال کیا گیا تو اس نے کہا جی ہاں یہ بات بالکل سچ ہے۔

کیونکہ میں 24 سالوں نے سڑکوں پر پولیس کی نوکری کر رہا ہوں تو اللہ پاک نے ہی میرے دل میں اسلام سے محبت پیدا کر دی پھر میں نے اس مذہب کے بارے میں جاننا اور پڑھنا شروع کر دیا تو مجھ کو معلوم ہوا کہ اس مذہب کے ماننے والے لوگ صا ف اور نرم دل کے ہوتے ہیں یہی نہیں ان کا ماضی بھی اچھا ہے اور کی ثقافت بھی بہترین ہے۔

ان سب باتوں سے متاثر ہو کر میں رواں سال جنوری میں مذہب اسلام میں داخل ہو گیا۔ آج دیکھیے کہ کس سکون و اطمینان کے ساتھ اسی طرح سرک پر ڈیوٹی کر رہا ہوں مگر کوئی پریشانی محسوس نہیں ہوتی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts