بابر اعظم کی تقریر سن کر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔۔ بابر اور رضوان کونسی مشہور یونیورسٹی کا حصہ بن گئے؟ ویڈیو وائرل

image

"مجھے یقین ہے کہ یہ ایک دلچسپ سفر ہوگا۔ اور میں کرکٹ کی دنیا کے دوسرے سپر اسٹارز کے ساتھ نئی چیزیں سیکھنے اور تجربات شئیر کرنے کا انتظار کررہا ہوں“

یہ کہنا ہے بابر اعظم کا جو گزشتہ روز ہارورڈ اسکول آف بزنس میں تقریق کررہے تھے۔ واضح رہے کہ بابر اعظم اور مح،د رضوان پاکستان کی جانب سے ہاورڈ اسکول آف بزنس کے کورس میں شامل کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ اس کورس میں کاکا، ایڈون وین ڈیر سار، جیرارڈ پیک، اولیور کاہن ڈرک نووٹزکی، کرس پال اور پال گیسول جیسے نامی گرامی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

بابر اعضم کا کہنا تھا کہ "ہارورڈ میں اس عالمی معیار کے پروگرام میں شامل ہونے کے لیے میرا حوصلہ نئی چیزیں دیکھنا سننا، سیکھنا، بڑھنا اور دنیا بھر میں اسے واپس لوٹانا ہے۔

محمد رضوان نے بھی دنیا کی بہترین شخصیات سے سیکھنے کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

محمد رضوان نے کہا کہ "ایسے باوقار عالمی اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔"

"ہم ہارورڈ جا رہے ہیں دنیا کے بہترین لوگوں سے سیکھنے کے لیے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے سفر اور علم کو سب کے ساتھ بانٹنے کے لیے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.