پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟

image

کلائیمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو متوقع ہے۔ چاند کی پیدائش 18 جون کی شب 9 بجکر37 منٹ پر ہوگی اور پاکستان میں 20 جون کو یکم ذی الحج ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہر اسلامی مہینے کی 29 ویں تاریخ کو طلب کیا جاتا ہے اور چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرتی ہے۔

سال 2023 میں حج 26 جون ہفتے کے روز ہوگا جبکہ عید پاکستان میں 29 جون کی ہے۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.