بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کا صحت سے متعلق تحقیقی ادارے “سینسانوسہولیات “کا دورہ

image

برسلز۔16اپریل (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجئیم کےصحت و دیگر خدمات سے متعلق تحقیقی ادارے”سینسانوسہولیات “کا دورہ کیا۔

بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے وہاں پربائیو سیفٹی اور بائیو ٹیکنالوجی ٹیم سے ملاقات کی جس میں یورپین یونین اور بیلجئم میں موجودہ ریگولیٹری عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور باہمی اشتراک کا ر کے امکانات کا جائزہ لیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.