چین نے ژونگ شینگ 3 اے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

image

چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان کے ساحل پر واقع وین چھانگ خلائی لانچ مقام سے ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ۔

سیٹلائٹ ژونگ شینگ-3 اے کو لیکر جانے والے لانگ مارچ 7 کیریئر راکٹ کے ترمیم شدہ ورژن نے شام 7 بجکر 57 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری اور یہ طے شدہ مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا۔

قومی کرکٹرز کو کارکردگی کی بنیاد پر سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

یہ سیٹلائٹ رابطوں اور نشریات کے لئے تیار کیا گیا ہے جو آواز، ڈیٹا، ریڈیو اور ٹیلی ویژن ٹرانسمیشن کی خدمات مہیا کرے گا۔ یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹ کی 526 ویں پرواز تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.