کراچی میں ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

image

کراچی میں عوام کے لیے دالیں مہنگی ہو گئیں، ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔

کراچی کی مارکیٹ میں ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

لیسکو نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی

اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 روپے مہنگی ہوکر 330 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی جب کہ کابلی چنے 60 روپے اور کالے چنے 38 روپے فی کلو مہنگے ہو گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.