مہنگائی سے متاثر عوام کے لئے بالآخر خوشی کی کوئی امید تو پیدا ہوئی.
سرکاری زرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے ایک بار پھر کمی کا امکان ہے.
پیٹرول 8.38روپے فی لیٹر، ڈیزل 7.70 روپےاور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4.49 روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے. جس کی بنیادی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے کم استعمال ہے۔