عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں دلائل مکملہونے پر بدھ کے روز اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو 23 دسمبر کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ القادر ٹرسٹ کیس اس ساڑھے چار سو کنال سے زیادہ زمین کے عطیے سے متعلق ہے جو ملک ریاض کی کمپنی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے القادر یونیورسٹی کے لیے دی گئی تھی۔
  • عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
  • روسی جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ماسکو سے ازبک شہری گرفتار
  • چیف جسٹس یحیی آفریدی نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ ایڈوائزری دائرہ اختیار میں عدالت کسی سابقہ فیصلے کو ختم نہیں کر سکتی
  • سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں نے کہا گیا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کے خدوخال اور ٹائم لائن کا فیصلہ وہ خود کریں گے

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسکا فیصلہ محفوظ،23 دسمبر کو سنایا جائے گا


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.