اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیرِ اعظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے مرحلے میں ’ترسیلات زر کا بائیکاٹ‘ کیا جائے گا۔
- شام کے باغی رہنما احمد الشرع نے شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
- امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر کردار ادا کرنے والے چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
- پاکستان کے دفترِ خارجہ نے امریکہ کی جانب سے این ڈی سی سمیت چار اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کو بدقسمتی اور تعصب پر مبنی قرار دے دیا
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
- روسی جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ماسکو سے ازبک شہری گرفتار
اتوار تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو سول نافرمانی تحریک کا آغاز کر دیا جائے گا، عمران خان کا جیل سے پیغام