جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 16 اہلکار ہلاک: آئی ایس پی آر

سنیچر کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی شب شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 16 سکیورٹی اہلکار اور آٹھ شدت پسند ہلاک ہوئے تھے۔
  • پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
  • پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر مکمل انصاف تب ہوگا جب ’ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی۔‘
  • جرمنی کے شہر ماگڈیبرگ میں حکام کے مطابق کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ جائے وقوعہ سے 50 سالہ سعودی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔
  • امریکہ نے شام کے نئے رہنما الشرع کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام ختم کر دیا ہے۔
  • وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
  • خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کُرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں مشترکہ طور پر خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 16 اہلکار ہلاک: آئی ایس پی آر


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.