جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر جیرالڈ کوٹزی انجری کا شکار 

image

جنوبی افریقا کے فاسٹ بائولر جیرالڈ کوٹزی انجری کا شکار ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر جیرالڈ کوٹزی سہ فریقی سیریزاور چیمپئنز ٹرافی سے انجری کے باعث آؤٹ ہو گئے۔

چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹس خریدنے والوں کیلئے اہم ہدایت جاری

جنوبی افریقا نے سہ فریقی سیریز میں6 نئے کھلاڑی میدان میں اتارنے کا اعلان کردیا ہے، جانسن، مارکرم، ملر، ربادا، رکیلٹن، اسٹبس اور ڈوسن سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔

یاد رہے کہ سہ فریقی سیریزمیں جنوبی افریقا اپنا پہلا میچ 8 فروری اوردوسرا میچ پاکستان کیخلاف 12 فروری کو کھیلے گا جبکہ فائنل میچ 14 فروری کو کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.