پہلا پارلیمانی سال مکمل،پنجاب اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

image

پنجاب اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 23فروری تک پنجاب اسمبلی کے 21 اجلاس منعقد ہوئے جبکہ 106 دن کی نشستیں ہوئیں،پہلے پارلیمانی سال میں 35 بل پیش کیے گئے، 25 بل منظور ہوئے۔

ڈیوٹی انجام دینے والے وارڈنز کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

پرائیویٹ بلز کے 18 نوٹسز موصول ہوئے، 8 ایڈمٹ ہوئے، 7 کمیٹیوں کو ریفر، 3 بل منظور ہوئے،تحریک استحقاق کے 86 نوٹسز موصول، 86 ایڈمٹ، 46 کمیٹیوں کو ریفر ہوئے۔

اسی طرح تحریک التوائے کار کے 679 نوٹسز موصول، 288 ایڈمٹ، 287 نمٹائے گئے،پنجاب اسمبلی کو 327 قراردادیں موصول ہوئیں، 124 ایڈمٹ اور 38 منظور ہوئیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.