شوہر کے سامنے میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، عائزہ خان

image

معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر اداکاردانش تیمورکیساتھ اپنی شادی ہونے سے قبل لڑائیاں اوراب رشتے سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے اپنی جھجھک کا کھل کر اظہار کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں عائزہ خان نے یہ بتاتی نظر آئیں کہ وہ کیسے اپنے مصروف شیڈول کے باجود بچوں کے لیے وقت نکالتی ہیں۔

کمائی میں برکت کا تعلق حلال و حرام سے ہے، نادیہ خان

اوراسکا جواب دیتے دیتے اچانک وہ شرما گئیں اور اعتراف کیا کہ وہ دانش کے سامنے بہت گھبرا جاتی ہیں اور جب وہ ان کی طرف دیکھتے ہیں تو وہ شرم سے لال ہو جاتی ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ جب میں دانش کے سامنے ہوتی ہوں، تو میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور میں عجیب سی حرکتیں کرنے لگتی ہوں، ورنہ میں بہت زیادہ سمجھدار اور ذمہ دار ہوں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.