مصر کی حکومت کا پاکستانی طالب علموں کیلئے الازہر سکالرشپ کا اعلان،درخواستیں طلب

image

مصر کی حکومت کی جانب سے پاکستانی طالب علموں کیلئے الازہر سکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے۔

الازہر یونیورسٹی میں شریعہ سائنسز (اسلامک سٹڈیز ) کے بیچلر پروگرام میں پاکستانی طالب علموں کو سکالرشپ مہیا کئے جائیں گے جس کے مکمل اخراجات مصر کی حکومت برداشت کرے گی۔

حکومت سندھ کا 22 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستانی طالب علموں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم جولائی 2025 مقرر کی گئی ہے۔

خواہشمند طالبعلم آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر سکالر شپ حاصل کرنے کیلئے فوری اپلائی کریں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.