وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
پنجاب میں عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سوموار سے 2 اپریل بدھ تک ہوں گی،پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سونا مزید 1650روپےمہنگا،فی تولہ3لاکھ 19ہزارکا ہوگیا
قبل ازیں وفاقی حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا،پیر 31مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی،کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔