وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

image

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31مارچ سے 4اپریل تک بند رہیں گے،وفاقی تعلیمی اداروں میں 7اپریل سے نیا سیشن شروع ہوگا۔

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا

ایف ڈی ای کے تعلیمی اداروں میں اسلام آباد ماڈل اسکولز، کالجز اور وفاقی سرکاری کالجز شامل ہیں۔

واضح رہے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں سال رمضان المبارک 29 روز کا ہو گا جس کے باعث 31 مارچ کو عید ہونے کا قوی امکان ہے جبکہ 30 مارچ کو شوال کا چاند نظر آئے گا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.