رفتار کے ایڈیٹر فرحان ملک کو ایف آئی اے نے حراست میں لےلیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم رفتار کے مطابق فرحان ملک نوٹس کے بعد آج ایف آئی اے کے آفس پیش ہوئے تھے۔
حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا
فرحان ملک سماء کے ڈائریکٹر نیوز رہ چکے ہیں وہ 2 سال سے رفتار سے وابستہ ہیں۔