برطانیہ کا مصروف ترین لندن ہیتھرو ایئر پورٹ بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث بند ہوگیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق ایئر پورٹ حکام نے اگلے چند روز تک مسافروں کو ایئر پورٹ کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے،اگلے چند روز تک مزید پروازوں کی منسوخی اور تاخیر متوقع ہے۔
ونڈ فال ٹیکس،چار ہفتوں میں 34.5 ارب سے زائد رقم وصول
آگ بجھانےکیلئے 70 سے زائد فائر فائٹرز اور 10 فائر انجنز موقع پر موجود ہیں،بحالی کا کام اور آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
لندن فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 5ہزار گھر تاحال بجلی سے محروم ہیں جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔