پاکستانی نژاد عباس ہراج نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ

image

پاکستانی نژاد مہرعباس ہراج کو نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے پاکستانی نژاد مہرعباس ہراج  سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو ملتان مہرسرفرازاحمد ہراج اورڈی ایس پی مہر مظہر حیات ہراج کے بھتیجے ہیں۔

لیہ سے تعلق رکھتا ہوں،شاداب خان نے میری کافی مدد کی ،حسن نواز

پاکستان اہلیان عبدالحکیم سمیت تمام  دوستوں اوررشتوں داروں میں خوشی کی نئی لہر دوڑ گئی ہے عزیز اقارب کی جانب سے مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔

نوجوان کرکٹرمہرمحمد عباس ہراج نیوزی لینڈ کی جانب سے اپنا پہلا میچ پاکستان کے مد مقابل 29 مارچ 2025 کو کھیلےگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.