غیرقانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن

image

اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، سفری دستاویزات نامکمل ہونے دو افغان فیمیلز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے سفری دستاویزات نامکمل ہونے پر مزید دو افغان فیملیز کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق غیر قانونی رہائش پذیرغیرملکیوں کو مزید جانچ پڑتال کے لیے کیمپ منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کیمپ منتقلی کے بعد تمام افراد کا بائیو میٹرک کی گئی قانونی طریقہ کارمکمل کرکے تمام افراد کو افغانستان بھیج دیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.