انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پروگرام ’من کی بات‘ کے دوران پہلگام میں حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں ملوث عناصر کے ساتھ ساتھ ’سازش رچنے والوں کو‘ کڑا جواب دیا جائے گا۔ انڈین وزارت داخلہ کی ہدایت پر پہلگام حملے کی تحقیقات کی ذمہ داری مرکزی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو سونپ دی گئی ہے۔
- پہلگام حملے کی سازش رچنے والوں کو کڑا جواب دیں گے: مودی کا پیغام
- کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں
- ایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ شہید رجائی پر دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں
- اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کی مذمت، تمام ملکوں سے تعاون کا مطالبہ
- انڈیا اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری
- پاکستان کی انڈیا کو پہلگام میں حملے پر غیر جانبدار تحقیقات میں شریک ہونے کی پیشکش، ’بے بنیاد الزام تراشی بند کی جائے: شہباز شریف
- پاکستان اورانڈیا بڑھتے تناؤ اور کشیدگی کا معاملہ خود ہی حل کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
پہلگام میں حملے کی سازش رچنے والوں کو کڑا جواب دیا جائے گا: نریندر مودی