پاکستانی فوج کی سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس: ’جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا‘

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقد ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی اور علاقائی سلامتی کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انڈین فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال کارروائیاں علاقائی کشیدگی کو بڑھاتی ہیں، جس کا مؤثر اور مناسب جواب دیا جائے گا۔
  • انڈین حکومت کی جانب سے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد جمعے کے روز اٹاری واہگہ بارڈر پر پھنسے 21 پاکستانیوں کی پاکستان آمد۔
  • انڈین فضائیہ نے ریاست اُترپردیش کے اہم ضلع شاہجہاں پور میں 'لینڈ اینڈ گو' کے نام سے اپنی فضائی مشقوں کے دوران انڈین ائیر فورس نے اپنے طیاروں کو گنگا ایکسپریس وے پر ٹیک آف اور لینڈنگ کی مشقیں کیں۔
  • کچھ مدراس ممکنہ انڈین حملے کے پیش نظر بند کردیے گئے ہیں: پاکستان کے زیر انتظام کشیمر کی حکومت کا بیان
  • امید ہے کہ پہلگام حملے پر انڈیا کے ردعمل سے وسیع تر علاقائی تنازعہ پیدا نہیں ہوگا: امریکہ
  • سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی

پاکستانی فوج کی سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس: ’جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.