کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی: ’کل سے بس لاشیں نکل رہی ہیں‘

کراچی میں ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ لیاری میں گرنے والی عمارت سے ریسکیو آپریشن 70 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق لگتا ہے کہ لوگ عمارت سے نکلنے کے لیے بھاگے، اس لیے قوی امکان ہے کہ وہ داخلی راستے میں ہی پھنس گئے ہوں، اس لیے وہاں سے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔
  • کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گِرنے سے اب تک کم از کم 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے
  • تاحال عمارت گِرنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مگر حکومت سندھ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ 50 سال پرانی عمارت گنجان آباد علاقے بغدادی میں واقع تھی جس میں 13 خاندان رہتے تھے۔
  • امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے کم از کم 24 افراد کی ہلاکت کے بعد سرچ آپریشن جاری ہے جہاں ایک سمر کیمپ میں موجود 20سے زائد لڑکیاں اب بھی لاپتہ ہیں۔
  • امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کا کہنا ہے کہ مغربی وسطی ٹیکساس کے کچھ حصوں میں مزید سیلاب کا امکان ہے۔
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی: ’کل سے بس لاشیں نکل رہی ہیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts