ایران کا صیہونی ریاست اسرائیل پر جوابی وار، سینکڑوں میزائل داغ دئیے

image

ایران نے صیہونی ریاست اسرائیل پر جوابی وار کر دیا، ایران کا اسرائیل کےخلاف "آپریشن وعدہ صادق تھری" کا آغاز کر دیا ایران نے اسرائیل پر 150میزائل داغ دئیے۔ ایران نے اسرائیل کے2 جنگی جہاز گرا دئیے اور ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کر لیا۔

 ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جوابی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کر دیے جبکہ تل ابیب میں دھماکوں کے بعد دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے۔ 

 ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے کہا کہ ایران سے اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائلوں کی نشاندہی کی ہے اور تمام شہریوں کو پناہ گاہوں کی طرف جانے کا حکم دیا ہے۔ اور تمام شہریوں کو پناہ گاہوں کی طرف جانے کا حکم دیا ہے۔

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.