Famous Personalities Articles

Famous Personalities - The Nation is known to be by its famous citizens, so we decided to provide you the wide range of articles on many famous personalities, read our article about famous personaliti.. Read more

Famous Personalities - The Nation is known to be by its famous citizens, so we decided to provide you the wide range of articles on many famous personalities, read our article about famous personalities and know about one of your fans.

LATEST REVIEWS

نامور شیف زبیدہ طارق انتقال کر گئیں
Allah inki maghfirat farmaye...
By: zai,, karachi. on Dec, 08 2018

فخر الاولیا، شانِ اھلِ چشت، شیخ المشائخ حضرت فرید الدین مسعود گنج شکرؒ
آپ نے حضور مخدوم پاک خواجہ علاؤالدین علی احمد صابر کلئیری کا ذکر کیوں نہیں کیا چشت کے بڑے مشائخ میں؟
By: Ahmad Shah, Gujranwala on Dec, 07 2018

فہمیدہ ریاض :ایک لمحے کا سفر ہے زندگی
یہ تو برزخ ہے یہاں وقت کی ایجاد کہاں
اک برس تھا کہ مہینہ ہمیں اب یاد کہاں
وہی تپتا ہوا گردوں وہی انگار ہ زمیں
جا بہ جا تشنہ و آشفتہ وہی خاک نشیں
شب گراں زیست گراں تر ہی تو کر جاتی ہے
سود خوروں کی طرح در پہ سحر آتی ہے
چھے جولائی دو ہزار سترہ کے بعد تقدیر نے ہمیں بے یار و مدد گار کر دیا ۔سجاد تم کیا گئے کہ فصل بہار ہی روٹھ گئی ۔
By: Rana Sultan Khan , Golarchi on Dec, 04 2018

کیا پاکستان کو ایسی شخصیت کی ضرورت ہے ؟
“مہاتیرکی راہ “ کا تذکرہ اس کالم میں کیا گیا ہے - مہاتیر کی راہ کیا تھی - مہاتیر نے اپنی کتاب “ایشیا کا مقدمہ “ جس کا خلاصہ ایک ماہوار رسالے سرگزشت میں بھی چھپا تھا میں لکھا کہ “ ملکی دولت کو جتنا زیادہ ہوغریبوں میں بانٹنا چاہئے - امیروں سے پیسہ چھین کر دینا پرانا -- بیمارانہ طریقہ ہے “
By: Munir Bin Bashir, Karachi on Dec, 01 2018

محبوب احمد سبزواری۔سب کے محبوب
بہت خوب پروفیسر صاحب میرے اجداد کا تعلق بھی قصبہ بنت ضلع مظفر نگر سے ہے لیکن اس سے زیادہ اس بارے میں کچھ معلوم نہیں
By: Irshad Ahmed, Karachi on Nov, 27 2018

لیوسن گولڈمین (Lucien Goldmann)
تقدیر کے چاک کو کسیے رفو کیا جا سکتاہے ۔آہ !میرے لخت جگر تم تو ہمین چھے جولائی دو ہزار سترہ کو دائمی مفارقت د ےگئے ۔
لازم تھا کہ دیکھو میرا رستہ کوئی دن اور
تنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور
تم ماہ شب چار دہم تھے میرے گھر کے
پھر کیوں نہ رہا گھر کا وہ نقشہ کوئی دن اور
اب تو دل میں صرف اپنے مرنے کی تمنا باقی رہ گئی ہے ۔سب بلائیں تمام ہو چکی ہیں اب مجھے اپنی مرگ نا گہانی کی آہٹ سنائی دیتی ہے ۔
By: GS Rana , N.Pur on Nov, 27 2018

فہمیدہ ریاض :ایک لمحے کا سفر ہے زندگی
آہ سجادحسین ! تم نے چھے جولائی دو ہزار سترہ کودشت عدم میں خیمے لگا لیے

لازم تھا کہ دیکھو میرا رستہ کوئی دن اور
تنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور
By: GS Rana , N.Pur on Nov, 27 2018

فہمیدہ ریاض :ایک لمحے کا سفر ہے زندگی
Fehmida Riaz was famous writer.She worked hard for promotion of feminism in her country.She wanted to bring positive awareness among women.He r death is a great loss for Urdu literature .
By: Sajjad Hussain , Fateh Darya on Nov, 26 2018

دنیائے نعت خوانی کا ایک روشن ستارہ ”محمد اسد ایوب“
Masha Allah Subhanallah Jazakallah !buhot hi Khoob Soorat Article about Janab Asad Ayyoob, May Almighty Allah Kareem bless him with more progress and Greater Success Aameen summa Aameen!
By: MAZHAR ALI , KARACH on Nov, 24 2018

مشتاق احمد یوسفی :زندگی بھی ہے مثالِ موجِ دریا رہرو
بس یہیں تک ہے قصہ درویش اس سے آگے ہے اب سفر تنہا
سجاد حسین تم نےتو چھے جولائی دو ہزار سترہ کو عدم کی بے کراں وادیوں کی جانب رخت سفر باندھ لیا ۔ایک لمحے کا سفر ہے زندگی اپنے پس منظر سے منظر کی طرف ۔میں کیا عرض کروں اب تو زندگی تہمت سی بن گئی ہے ۔
کہاں جاتے ہیں آگے شہر جاں سے
یہ بل کھاتے ہوئے رستے یہا ں سے
نکل کر سایہ ابر رواں سے
رہے ہم مدتوں بے سائباں سے
ان ہی بنتے بگڑتے دائرو ں میں
وہ چہرہ کھو گیا ہے درمیا ں سے
اے میرے چاند تمھارے بعد وفا کے سب ہنگامے دم تور گئے سب حقائق خیال و خواب بن گئے ۔نخل خیات کو غم کی دیمک کھا چکی ہے ۔میں بھی تمھارے پاس آ رہا ہوں۔کار جہا ں ختم ہے اب میرا انتظار کر ۔
By: GS Rana , N.Pur on Nov, 19 2018

MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB