Membership Form

انٹرنیٹ پر ایک ایسے آن لائن فورم کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی تھی جو کہ آن لائن رائٹر یا لکھنے والوں کی بھی نمائندگی بھرپور طریقے سے کر سکے- اس کمی کو پورا کرنے کے لئے ہماری ویب نے اپنی اولین ذمہ داری سمجھتے ہوئے رائٹر کلب تشکیل دیا ہے- ہماری ویب کے ایسے کالم نگار جو کلب میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل ممبر شپ فارم پُر کریں- اغراض و مقاصد پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Privacy Policy: Some information are mandatory to provide become a member of Writer's Club due to its standard criteria. As per general practice, Hamariweb strictly follow the industry standards of privacy policy. Read More