Al-Bara' b. 'Azib reported:
I heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) reciting in the night prayer:   By the Fig and the Olive,   and I have never heard anyone with a sweeter voice than he. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْعِشَاءِ بِـ التِّينِ وَالزَّيْتُونِ فَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ صَوْتًا مِنْهُ
                    
                 
             
            
                
                    
                           ( شعبہ اور یحییٰ کے بجائے )  مسعر نے عدی بن ثابت سے روایت کی ،  انہوں نے کہا :  میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ    سے سنا ،  انہوں نے کہا :  میں نے رسول اللہﷺ کو عشاء کی نماز میں ﴿والتين والزيتون﴾ کی قراءت کرتے ہوئے سنا ،  میں نے کسی کو نہیں سنا جس کی  آواز آپ سے زیادہ اچھی ہو ۔