Hadees About Jannat

Hadees About Jannat is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Jannat is clear in Islam. Read Hadees About Jannat from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

جنت سے متعلق احادیث

Sahih Bukhari Hadith No. 6443

ایک روز میں باہر نکلا تو دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تنہا چل رہے تھے اور آپ کے ساتھ کوئی بھی نہ تھا، ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس سے میں سمجھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسے پسند نہیں فرمائیں گے کہ آپ کے ساتھ اس وقت کوئی رہے۔ اس..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6348

عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار نہیں تھے تو فرمایا کرتے تھے کہ جب بھی کسی نبی کی روح قبض کی جاتی تو پہلے جنت میں اس کا ٹھکانا دکھا دیا جاتا ہے، اس کے بعد اسے اختیار دیا جاتا ہے ( کہ چاہیں دنیا میں رہیں یا..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6195

جب آپ کے فرزند ابراہیم علیہ السلام کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس کے لیے جنت میں ایک دودھ پلانے والی دایہ مقرر ہو گئی ہے۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5983

انہوں نے موسیٰ بن طلحہ سے سنا اور انہوں نے ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے کہ ایک صاحب نے کہا: یا رسول اللہ! کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں لے جائے۔ اس پر لوگوں نے کہا کہ اسے کیا ہو گیا ہے، اسے کیا ہو گیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3342

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے گھر کی چھت کھولی گئی۔ میرا قیام ان دنوں مکہ میں تھا۔ پھر جبرائیل علیہ السلام اترے اور میرا سینہ چاک کیا اور اسے زمزم کے پانی سے دھویا۔ اس کے بعد سونے کا ایک طشت لائے جو حکمت اور ایمان سے لبریز تھا، اسے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3257

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک دروازے کا نام ریان ہے۔ جس سے داخل ہونے والے صرف روزے دار ہوں گے۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3249

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ریشم کا ایک کپڑا پیش کیا گیا اس کی خوبصورتی اور نزاکت نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سعد بن معاذ کے رومال اس سے بہتر اور افضل ہیں۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3240

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب کوئی شخص مرتا ہے تو ( روزانہ ) صبح و شام دونوں وقت اس کا ٹھکانا ( جہاں وہ آخرت میں رہے گا ) اسے دکھلایا جاتا ہے۔ اگر وہ جنتی ہے تو جنت میں اگر وہ دوزخی ہے تو دوزخ میں۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3159

کفار سے جنگ کے لیے عمر رضی اللہ عنہ نے فوجوں کو ( فارس کے ) بڑے بڑے شہروں کی طرف بھیجا تھا۔ ( جب لشکر قادسیہ پہنچا اور لڑائی کا نتیجہ مسلمانوں کے حق میں نکلا ) تو ہرمزان ( شوستر کا حاکم ) اسلام لے آیا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ میں..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1475

قیامت کے دن سورج اتنا قریب ہو جائے گا کہ پسینہ آدھے کان تک پہنچ جائے گا۔ لوگ اسی حال میں اپنی مخلصی کے لیے آدم علیہ السلام سے فریاد کریں گے۔ پھر موسیٰ علیہ السلام سے۔ اور پھر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ عبداللہ نے اپنی روایت میں یہ زیادتی کی ہے کہ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Jannat Pages

Hadees About Jannat

Jannat has been referred to as a beautiful garden. Heaven is a place where good people would live afterlife. The Qur'an describes it as a "garden of happiness" (Qur'an 31: 8). Muslims believe that they reach heaven by living a religious life, asking God for forgiveness, and showing good deeds in their lives. It is mention many times in Quran verses about Jannah. Prophet Muhammad (PBUH) has also many hadith on Jannah Firdaus. On different occasions prophet describe Jannat and its pleasure that only good people enjoy. It would be a reward by Allah for its people.

There are many hadees on Jannat that can be found easily. Every detail is told about Jannah that even describes the 8 gates of Jannah hadith. Hadith about entering jannah has also narrated. Almighty Allah mentioned in many Quranic verses about Jannat. Hadees about Jannat also support the Quranic narratives as we can find many hadees about Jannat. On this page, all Hadith on Jannat can be found. People looking for Hadees related to Jannat can be seen here in Urdu.