Hadees on Buri Nazar

Hadees on Buri Nazar is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Buri Nazar is clear in Islam. Read Hadees on Buri Nazar from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

بری نظر نظربد سے متعلق احادیث

Sunan Ibn Majah Hadith No. 3512

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نظر بد لگ جانے پر دم کرنے کا حکم دیا ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5720

محمد بن بشر نے مسعر سے روایت کی ، کہا : ہمیں معبد بن خالد نے ابن شداد سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انھیں حکم دیتے تھے کہ وہ نظر بد سے ( شفا کے لیے دم کرالیں ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3889

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھاڑ پھونک صرف نظر بد کے لیے یا زہریلے جانوروں کے کاٹنے کے لیے یا ایسے خون کے لیے ہے جو تھمتا نہ ہو ۔ عباس نے نظر بد کا ذکر نہیں کیا ہے یہ سلیمان بن داود کے الفاظ ہیں۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3516

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زہریلے ڈنک، نظر بد اور نملہ ۱؎ پر جھاڑ پھونک کی اجازت دی ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2059

اسماء بنت عمیس رضی الله عنہا نے عرض کیا: اللہ کے رسول! جعفر طیار رضی الله عنہ کے لڑکوں کو بہت جلد نظر بد لگ جاتی ہے، کیا میں ان کے لیے جھاڑ پھونک کراؤں؟ آپ نے فرمایا: ”ہاں، اس لیے کہ اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت کر سکتی تو اس پر نظر بد ضرور سبقت..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5739

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی جس کے چہرے پر ( نظر بد لگنے کی وجہ سے ) کالے دھبے پڑ گئے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر دم کرا دو کیونکہ اسے نظر بد لگ گئی ہے۔ اور عقیل نے کہا ان سے زہری نے، انہیں..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5723

ابو خیثمہ نے عاصم احول سے ، انھوں نے یو سف بن عبد اللہ سے ، انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دم جھا ڑ کے بارے میں روایت بیان کی ، کہا : زہریلے ڈنگ جلد نکلنے والے دانوں اور نظر بد ( کے عوارض ) میں دم کرانے کی اجا زت دی گئی ہے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3888

ہم ایک ندی پر سے گزرے تو میں نے اس میں غسل کیا، اور بخار لے کر باہر نکلا، اس کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ نے فرمایا: ابوثابت کو شیطان سے پناہ مانگنے کے لیے کہو ۔ عثمان کی دادی کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: میرے آقا! جھاڑ پھونک..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3513

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر بد لگنے یا ڈنک لگنے کے سوا کسی صورت میں دم کرنا درست نہیں ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5738

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا یا ( آپ نے اس طرح بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ) حکم دیا کہ نظر بد لگ جانے پر معوذتین سے دم کر لیا جائے۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Buri Nazar Pages

Hadees on Buri Nazar

Hadees on Buri Nazar


The word Nazar is Arabic, which means, to make a vow of the eyes or to see, and it can also mean a scene of satanic jealousy. Nazar e bad or Evil eye can occur when a person sees an object/look that is associated with feelings of jealousy. It can be irrespective of the person's intentions, whether he wants to do something bad to the person with the eyes or not. Islam also mentioned about buri nazar. According to Islam, the evil eye (nazar) is real and it affects humans. It is also already guided how to remove buri nazar in Islam i.e saying MashaAllah.

Prophet Muhammad (PBUH) also discussed it in Hadees on buri nazar. People must not feel jealous of others and always encourage them for more blessing to eradicate the fact of nazar e bad. Prophet Muhammad (PBUH) has guided his follower about Buri nazar symptoms and how to remove nazar by reciting Quran. There are many hadees about buri nazar which declare it as reality. On this page, you can easily find all the hadees on buri nazar in Urdu.