Hadees on Ghazwa E Hind

Hadees on Ghazwa E Hind is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Ghazwa E Hind is clear in Islam. Read Hadees on Ghazwa E Hind from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

غزوہ ہند سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 3175

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم ( مسلمانوں ) سے ہندوستان پر لشکر کشی کا وعدہ فرمایا، یعنی پیش گوئی کی، تو اگر ہند پر لشکر کشی میری زندگی میں ہوئی تو میں جان و مال کے ساتھ اس میں شریک ہوں گا۔ اگر میں قتل کر دیا گیا تو بہترین شہداء میں سے ہوں..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5764

یونس بن یزید نے کہا کہ ابن شہاب نے انھیں بتا یا کہا : مجھے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود نے خبر دی کہ حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا ۔ پہلے پہل ہجرت کرنے والی ان خواتین میں سے تھیں جنھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3877

میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنے بچے کو لے کر آئی، کوا بڑھ جانے کی وجہ سے میں نے اس کے حلق کو دبا دیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: تم اپنے بچوں کے حلق کس لیے دباتی ہو؟ تم اس عود ہندی کو لازماً استعمال کرو کیونکہ اس میں سات..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2861

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء پڑھی۔ پھر پلٹے تو عبداللہ بن مسعود کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیا اور انہیں ساتھ لیے ہوئے مکہ کی پتھریلی زمین کی طرف نکل گئے ( وہاں ) انہیں ( ایک جگہ ) بٹھا دیا۔ پھر ان کے چاروں طرف لکیریں کھینچ دیں، اور ان سے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5762

سفیان بن عیینہ نے زہری سے ، انھوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے ، انھوں نے عکا شہ بن محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہا : میں اپنے بیٹے کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3468

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے لیے «عود ہندی» کا استعمال لازمی ہے «کست» کا اس لیے کہ اس میں سات بیماریوں سے شفاء ہے، ان میں ایک «ذات الجنب» بھی ہے ۔ ابن سمعان کے الفاظ اس حدیث میں یہ ہیں: «فإن فيه شفاء من سبعة أدواء منها ذات الجنب»..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5718

ام قیس بنت محصن جو پہلے پہل ہجرت کرنے والی عورتوں میں سے تھیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی اور وہ عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں، خبر دی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنے بیٹے کو لے کر حاضر ہوئیں۔..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5713

میں اپنے ایک لڑکے کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی۔ میں نے اس کی ناک میں بتی ڈالی تھی، اس کا حلق دبایا تھا چونکہ اس کو گلے کی بیماری ہو گئی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے بچوں کو انگلی سے حلق دبا کر کیوں..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3467

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «ذات الجنب» کے علاج کے لیے یہ نسخہ بتایا کہ «ورس» اور «قسط» ( عود ہندی ) کو زیتون کے تیل میں ملا کر منہ میں ڈال دیا جائے ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5715

ام قیس بنت محصن اسدیہ نے انہیں خبر دی، ان کا تعلق قبیلہ خزیمہ کی شاخ بن اسد سے تھا وہ ان ابتدائی مہاجرات میں سے تھیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔ آپ عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں ( انہوں نے بیان کیا کہ ) وہ رسول..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Ghazwa E Hind Pages

Hadees on Ghazwa E Hind

Ghazwa-e-Hind is an Islamic concept that is given in the Hadith. Ghazwa means barbaric war. Ghazwa-e-Hind refers to a barbaric war of conquering India. After this war, all Idol worshipers will be murdered by the winning Islamic army. The Prophet of Islam had predicted centuries ago a great war between India and Pakistan or between believers and non-believers. Moreover, these writings of the Prophet Muhammad present South Asia as a battlefield. Ghazwa e hind predictions and the Ghazwa e hind ki nishaniya were even indicated in the holy book. Ghazwa e Hind in the Quran mentions the war between believers and non-believers.

There are some hadees on Ghazwa E Hind that can be found easily. Every detail is told about Ghazwa E Hind 1400 years ago. We can now find the prediction of Ghazwa E Hind in hadith. Almighty Allah also indicates in Quranic verses about Ghazwa E Hind. Hadees about Ghazwa E Hind also support the Quranic narratives as we can find many hadees about Ghazwa E Hind. On this page, all Hadith on Ghazwa E Hind can be found. People looking for Hadees related to Ghazwa E Hind can be seen here in Urdu. Hamariweb has developed this page to cater to the needs of its users.