Hadees on Haya

Hadees on Haya is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Haya is clear in Islam. Read Hadees on Haya from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

حیا سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 154

سفیان بن عیینہ نے زہری سے حدیث سنائی ، انہوں نے سالم سے اور انہوں نے اپنے والد حضرت عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سےروایت کی کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک آدمی سے سنا جو اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں نصیحت کر رہا تھا تو آپ نے فرمایا : ’’ ( حیا..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 9

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 5008

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کی ستر سے زائد شاخیں ہیں، ان میں سب سے سب سے بہتر لا الٰہ الا اللہ اور سب سے کم تر راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ہے، اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 58

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو اپنے بھائی کو شرم و حیاء کے سلسلے میں ملامت کرتے ہوئے سنا تو فرمایا: حیاء ایمان کی ایک شاخ ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 3221

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موسیٰ علیہ السلام باحیاء، پردہ پوش انسان تھے، ان کے بدن کا کوئی حصہ ان کے شرما جانے کے ڈر سے دیکھا نہ جا سکتا تھا، مگر انہیں تکلیف پہنچائی جس کسی بھی اسرائیلی نے تکلیف پہنچائی، ان لوگوں نے کہا: یہ شخص ( اتنی..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 156

ابو سوار بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ کو سنا ، وہ نبی ﷺ سے حدیث بیان کرتے تھے کہ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حیا سے خیر اور بھلائی ہی حاصل ہوتی ہے ۔ ‘ ‘ اس پر بشیر بن کعب نے کہا : حکمت اور ( دانائی کی کتابوں ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 4188

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشج عصری رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تم میں دو خصلتیں ہیں جو اللہ تعالیٰ کو محبوب ہیں: ایک حلم اور دوسری حیاء ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 5007

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان کی ستر سے زائد شاخیں ہیں، حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے“ ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 57

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان کے ساٹھ یا ستر سے زائد شعبے ( شاخیں ) ہیں، ان میں سے ادنی ( سب سے چھوٹا ) شعبہ ۱؎ تکلیف دہ چیز کو راستے سے ہٹانا ہے، اور سب سے اعلیٰ اور بہتر شعبہ «لا إله إلا الله» اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 6209

محمد بن ابی حرملہ نے یسار کے دونوں بیٹوں عطاء اور سلیمان اور ابوسلمہ بن عبدالرحمان سے روایت کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں لیٹے ہوئے تھے ، رانیں یا پنڈلیاں کھولے ہوئے تھے کہ اتنے میں..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Haya Pages

Hadees on Haya

Hadees on Haya - Haya is an Islamic terminology that is mainly used in the context of modesty. The word itself is derived from the word Hayat, which means "life". The original meaning of Haya in Islam refers to "a bad or uneasy feeling accompanied by embarrassment". The seclusion of women from the sight of men or strangers, practiced by some Muslim is comes in the aspect of it. It is typically regarded as covering the body as per the Islamic values. Almighty Allah several times mentions about the Haya in the Holy Quran. Prophet Muhammad (PBUH) has also narrated many hadees on Haya. Ahdees about Haya described the moral and ethical values of woman’s character and dress code. Hadith about modesty stressed over the Muslims to follow the Islamic guidelines

There are many hadees about Haya could be easily found that stressed over the importance of Haya in Islam. Quranic Verses and Hadith on Haya also supported the phenomenon of why is Haya compulsory in Islam. It is regarded for moth men and women to keep sharm o haya on their characters; however it is quite clear with the reference of hadees on Haya that it is mandatory in Islam. On this page, you can find all the Hadees about Haya in Urdu. Hamariweb has developed these pages to facilitate people looking at Hadees on Haya.