6 Kalimas
The 6 Kalma occupy a special status in the spiritual and religious practice of every Muslim. These powerful statements reflect on the fundamentals of Islam to an extent of embracing the oneness of God; the act of repentance; and dedication to the Islamic teachings. All the 6 Kalmas have specific meaning to serve as a source of purifying one’s heart, an actionable statement of faith, and a prayer for Allah’s blessings. Click through this page to discover more about the 6 Kalma in Arabic and their interpretations in details.
پہلا کلمہ
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ ٱللَّٰهِ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں محمّدؐ اللہ کے رسول ہیں
دوسرا کلمہ
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اسکے بندے اور رسول ہیں
تیسرا کلمہ
سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ وَٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ وَلَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَٱللَّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ
اللہ کی ذات پاک ہے اور سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بہت بڑا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی توفیق اللہ کی جانب سے ہے جو بہت بلند اور عظمت والا ہے۔
چوتھا کلمہ
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ ٱلْمُلْكُ وَلَهُ ٱلْحَمْدُ، يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ أَبَدًا أَبَدًا، ذُو ٱلْجَلَالِ وَٱلْإِكْرَامِ بِيَدِهِ ٱلْخَيْرُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اس کے لیے تمام تعریفیں ہیں۔ وہ زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے۔ اور وہ ہمیشہ کیلئے زندہ ہے وہ مرے گا نہیں، وہی عظمت اور بزرگی والا ہے ، بہتری اسی کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
پانچواں کلمہ
أَسْتَغْفِرُ ٱللَّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ أَذْنَبْتُهُ عَمَدًا أَوْ خَطَأً سِرًّا أوْ عَلَانِيَةً وَأَتُوبُ إِلَيْهِ مِنَ ٱلذَّنْبِ ٱلَّذِي أَعْلَمُ وَمِنَ ٱلذَّنْبِ ٱلَّذِي لَا أَعْلَمُ، إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ ٱلْغُيُوبِ وَسَتَّارُ ٱلْعُيُوْبِ وَغَفَّارُ ٱلذُّنُوبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ
معافی مانگتا ہوں اے میرے اللہ ہر گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر کیا ہے یا بھول کر کیا ہے ،در پردہ یا کھلم کھلا اور میں توبہ کرتا ہوں اسکے حضور میں اس گناہ سے جو مجھے معلوم ہے اور اس گناہ سے جو مجھے معلوم نہیں،بے شک تو عیبوں کو جاننے والا اور عیبوں کو چھپانے والا ہے، اور گناہوں سے بخشنے والا ہے اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ جو شان اور عظمت والا ہے۔
چھٹا کلمہ
ٱللَّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ شَيْءً وَأَنَا أَعْلَمُ بِهِ وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ بِهِ تُبْتُ عَنْهُ وَتَبَرَّأَتُ مِنَ ٱلْكُفْر وَٱلشِّرْكِ وَٱلْكِذْبِ وَٱلْغِيبَةِ وَٱلْبِدْعَةِ وَٱلنَّمِيمَةِ وَٱلْفَوَاحِشِ وَٱلْبُهْتَانِ وَٱلْمَعَاصِي كُلِّهَا وَأَسْلَمْتُ وَأَقُولُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
آے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں کسی شے کو تیرا شریک بناوں جان بوجھ کر،اور بخشش مانگتا ہوں میں تجھ سے اس شرک کی جو میں جانتا نہیں ہوں اور میں نے اس سے توبہ کی اور بیزار ہوا کفر سے، شرک سے، اور جھوٹ سے، اور غیبت سے، اور بدعت سے ، اور چغلی سے ، اور بے حیائی سے، اور بہتان سے اور تمام گناہوں سے اور میں اسلام لایا اور میں کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
The Spiritual Significance of the 6 Kalma
The Six Kalmas of Islam as stated on this page are basic principles of faith and repentance before the Almighty Allah. All the Kalms, stress the fundamentals of Islam such as Tawheed (oneness of Allah), Claims of Prophethood of Muhammad (PBUH) and the Importance of repentance. These recitations are considered as a routine way of communicating with Allah and declaring over and over their loyalty with Islam.
6 Kalma in Arabic and Their Role in Strengthening Faith
The 6 Kalma make Muslims improve their Iman (faith) and enhance their knowledge of Islamic lessons and values. Through the words of the first Kalma (Kalma Tayyiba), one asserts faith in Allah and His last and final Messenger, Muhammad (PBUH), the basic of this faith. Thus, the second Kalma (Shahada) confirms this faith the third Kalma (Tamjeed) confirms the greatness of ALLAH. The other Kalmas including the fourth which is Tawheed, the fifth which is Astaghfar and the sixth which is Radd e Kufr is about God and repentance and turning away from disbelief thus purifying the heart.
Why Understanding the 6 Kalmas is Important
The recitation of 6 kalma in Arabic is not just a word which is chanted but it has powerful meaning attached to it. Therefore, learning their Arabic text and its meaning would help a person get closer to the religion of Islam. Teaching these Kalmas to kids enables them have the principles of Tawheed, to wash the heart with humility and fill it with gratitude.