نماز کے فرائض کتنے ہیں
نماز میں چھ چیزیں فرائض ہیں : (1)تکبیر تحریمہ, (2)قیام یعنی کھڑا ہونا, (3) قراءۃ (تلاوت کرنا), (4)رکوع, (5)سجود ،یعنی سجدہ کرنا ،ہر رکعت میں دومرتبہ فرض ہے۔, (6) قعدہ اخیرہ مقدار ِ تشہد، یعنی تشہد پڑھنے کے بقدر قعدۂ اخیرہ میں بیٹھنا۔
نماز میں چھ چیزیں فرائض ہیں :
(1)تکبیر تحریمہ
(2)قیام یعنی کھڑا ہونا
(3)قراءۃ (تلاوت کرنا)
(4)رکوع
(5)سجود ،یعنی سجدہ کرنا ،ہر رکعت میں دومرتبہ فرض ہے۔
(6)قعدہ اخیرہ مقدار ِ تشہد، یعنی تشہد پڑھنے کے بقدر قعدۂ اخیرہ میں بیٹھنا۔
نماز کے فرائض اسلام کے بنیادی اصولوں میں شامل ہیں جو ہر مسلمان کے لیے اہم ہیں۔ نماز کے فرائض کتنے ہیں، یہ جاننا ضروری ہے تاکہ عبادت مکمل اور صحیح ہو۔ نماز کے فرائض اور سنتیں ایک مسلمان کی زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہیں۔ یہ فرائض نماز کو درست طریقے سے ادا کرنے کی رہنمائی فراہم کرتے ہیں اور اللہ کے قریب ہونے کا ذریعہ بنتے ہیں۔