اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم
امتحانات محمد عمران خان چشتی کے مطابق انٹرمیڈیٹ کامرس( ریگولر و پرائیویٹ)
گروپس کے ضمنی امتحانات برائے سال 2013کے نتائج کا اعلان بروز منگل 4مارچ
2014ءکو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے۔ مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے
جاسکتے ہیں۔
Click Here For
Result