نویں و دسویں جنرل گروپ پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق ۲ اپریل ۲۰۱۴ سے شروع ہونے والے نویں دسویں جنرل گروپ پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی پروگرام ان کے مہیا کردہ رہائشی پتوں پر ارسال کردئے گئے ہیں۔ جن امیدوارون کو ان کے ایڈمٹ کارڈ اور ڈیٹ شیٹ ۲۷ مارچ ۲۰۱۴ تک موصول نہ ہوں وہ ۲۸ مارچ ۲۰۱۴ سے فیس جمع کروانے کی رسید دکھا کر بورڈ کے متعلقہ سیکشن /کاونٹرسے ڈپلیکٹ ایڈمٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.