امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس، پی ایچ ڈی، سمسٹر اول کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میںبدھ 7مئی تک توسیع کردی ہے۔طلبہ کو ہدایت ہے کہ فارم عسکری بینک، یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال برانچ سے حاصل کرکے فیس واؤچرا ور دستاویزات کے ہمراہ شعبے میں جمع کرائیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.