بی کام کے امتحانی فارم 14 مئی تک جمع ہونگے

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیے کے مطابق بی کام ریگولر سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔طلبہ اپنے امتحانی فارم 14 مئی تک 2650 روپے فیس برائے سال اول/دوم اور 4550 روپے فیس برائے (سال اول و دوم )کے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایسے طلبہ جو 2012 ء کی انرولمنٹ کے حامل ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان 2013 ء میں شرکت کے اہل نہیں ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.