ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں میں توسیع

image

جامعہ کراچی نے ایم فل/پی ایچ ڈی کے داخلوں میں دو ہفتے کی توسیع کردی ہے جبکہ پی ایچ ڈی کیلئے کورس ورک لازمی کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل ایم فل کیلئے کورس ورک لازمی ہوتا تھا اور پی ایچ ڈی میں امیدوار بغیر کورس ورک کے داخل ہوجاتا تھا۔ جامعہ کراچی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلے 12مئی سے ہونے تھے لیکن اب یہ تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔ جامعہ کراچی ایم فل اور پی ایچ ڈی کا کلینڈر مرتب کرنے میں تاحال کامیاب نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سے داخلے مارچ کے بجائے جون میں چلے گئے ہیں۔ رواں سال جامعہ کراچی ایم فل پی ایچ ڈی کا ٹیسٹ خود لے گی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.