بی اے سال اول کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانا ت کے اعلامیے کے مطابق بی اے سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحان میں 6684 طلبہ شریک ہوئے ،جس میں سے 2190 طلبہ کامیاب قرارپائے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.