میٹرک بورڈ، کراچی: ۲ مئی کے ملتوی شدہ پریکٹیکل امتحانات اب ۱۷ مئی کو

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق درجہ نہم و دہم کے سالانہ عملی امتحانات برائے ۲۰۱۴ کا ۲ مئی ۲۰۱۴ کے ملتوی شدہ عملی امتحانات ان ہی اوقات کار اور امتحانی مراکز پر اب ۱۷ مئی ۲۰۱۴ کو منعقد ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.