رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ

image

جامعہ کراچی نے بی اے ، بی کام، بی او ایل کی رجسٹریشن ا ور امپرومنٹ آف ڈویژن بی اے، بی کام، بی ایس سی، کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیاہے۔ طلبہ اپنے فارم 2900روپے فیس کے ساتھ 12مئی تک سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی کے بینک کائونٹر پر جمع کراسکتے ہیں ۔مضمون کی تبدیلی کے لئے بھی انہی تاریخوں میںفارم 700روپے فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.