تعلیمی اعلانات برائے 14/05/2014

image
اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر جامعہ کراچی کے تحت ایک پینل ڈسکشن منگل 14 مئی کو صبح گیارہ بجے رنگون والاہال میں ہورہا ہے٭جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی کام ریگولر سپلیمنٹری امتحانی فارم منگل14 مئی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔طلبہ اپنے امتحانی فارم 2650/=روپے فیس برائے سال اول/ دوئم اور4550/= روپے فیس برائے (سال اول ودوئم) کے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ایسے طلبہ جو 2012ء کی انرولمنٹ کے حامل ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان 2013ء میں شرکت کے اہل نہیں ہونگے ۔ایسے طلبہ جو 2007ء یا اس سے قبل کی انرولمنٹ کے حامل ہیں اور سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کے خواہش مند ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی اداکرنا ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.