بی اے ریگولر سال اول و دوم ضمنی کے امتحانی فارمز 8جولائی تک جمع ہونگے

image

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی اے ریگولر سال اول/ دوئم کے سپلیمنٹری امتحانی فارم 2050/= روپے فیس برائے سال اول / دوئم اور کمبائنڈ 3650/= روپے فیس کے ساتھ متعلقہ کالجز میں 08 جولائی 2014 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ایسے طلبہ جو 2012 ء کی انرولمنٹ کے حامل ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان 2013 ء میں شرکت کے اہل نہیں ہونگے جبکہ ایسے طلبہ جو 2007 ء یا اس سے قبل کی انرولمنٹ کے حامل ہیں اور سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کے خواہش مند ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی اداکرنا ہونگے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.