شیخ الجامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر عابدہ طاہرانی نے ڈاکٹر این اے بلوچ ماڈل اسکول ایلسا قاضی کیمپس، حیدرآباد میں سال 2014-15 کے لیے کلاس گیارہویں (پری انجینئرنگ وپری میڈیکل) میں داخلوں کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد داخلوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔