ناظم امتحانات (سیمسٹر) جامعہ سندھ جامشورو محمد علی روشن پٹھان کے اعلامئے کے مطابق یونیورسٹی سے الحاق شدہ تمام سرکاری کالجز/انسٹیٹیوٹس کے اے ڈی ای پارٹ اول و دوم کے فرسٹ سیمسٹر2014 اور بی ایڈ، ایم ایڈ فرسٹ سیمسٹر امتحان 2013کے امتحانات 12 اگست سے لیے جائیں گے۔