اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم
امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس
ریگولر اور پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کے نتائج کا
اعلان جمعرات 11ستمبر2014ء کو دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جارہا ہے۔ مذکورہ نتائج
ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں-
Click Here For
Result