کراچی(نیٹ نیوز) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ
کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرحصہ
دوم آرٹس ریگولر،آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات
برائے 2014ء کے نتائج کا اعلان پیر 15 ستمبر کو دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا-
مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
Click Here For
Result