میٹرک بورڈ: ضمنی امتحانی فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image

ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی

میں 2014کے ضمنی امتحانات میں شرکت کے خواہشمند ایسے امیدوار جنہوں نے ابھی تک

امتحانی فارم جمع نہیں کرایا اُن کو امتحانی فارم جمع کرانے کے لیے 22اور 23اکتوبر

کو آخری موقع دیا جا رہا ہے ۔ امتحانی فارمز Rs.1000/- لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرائے

جاسکتے ہیں۔

نوٹ: مزید تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔

امتحانی فارمز نیشنل بینک ، حبیب بینک اور عسکری کمرشل بینک ،بورڈ آفس بوتھ میں جمع

کرائے جاسکتے ہیں-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.