اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کرا چی کے جاری
کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت پری میڈیکل گروپ کے سالانہ
امتحانات برائے 2014ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 17اکتوبر 2014ء کو سہ
پہر تین بجے کیا جارہا ہے۔ مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
Click Here For
Result