تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے انٹر سال اول (ہیومنیٹز گروپ) کے نتائج کااعلان کردیا ہے بورڈ کے جاری کردہ گزٹ کے مطابق امتحان میں 6ہزار863طلبہ وطالبات نے حصہ لیا جن میں 5ہزار 505تمام پرچوں میں797پانچ پرچوں میں‘146چار پرچوں میں‘ 26تین پرچوں میں‘13دوپرچوں میں اور 7طلبہ وطالبات ایک پرچے میں پاس ہوئے ۔